یوحنا 20:1 UGV

1 ہفتے کا دن گزر گیا تو اتوار کو مریم مگدلینی صبح سویرے قبر کے پاس آئی۔ ابھی اندھیرا تھا۔ وہاں پہنچ کر اُس نے دیکھا کہ قبر کے منہ پر کا پتھر ایک طرف ہٹایا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 20

سیاق و سباق میں یوحنا 20:1 لنک