یوحنا 3:22 UGV

22 اِس کے بعد عیسیٰ اپنے شاگردوں کے ساتھ یہودیہ کے علاقے میں گیا۔ وہاں وہ کچھ دیر کے لئے اُن کے ساتھ ٹھہرا اور لوگوں کو بپتسمہ دینے لگا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 3

سیاق و سباق میں یوحنا 3:22 لنک