یوحنا 3:31 UGV

31 جو آسمان پر سے آیا ہے اُس کا اختیار سب پر ہے۔ جو دنیا سے ہے اُس کا تعلق دنیا سے ہی ہے اور وہ دنیاوی باتیں کرتا ہے۔ لیکن جو آسمان پر سے آیا ہے اُس کا اختیار سب پر ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 3

سیاق و سباق میں یوحنا 3:31 لنک