یوحنا 4:36 UGV

36 فصل کی کٹائی شروع ہو چکی ہے۔ کٹائی کرنے والے کو مزدوری مل رہی ہے اور وہ فصل کو ابدی زندگی کے لئے جمع کر رہا ہے تاکہ بیج بونے والا اور کٹائی کرنے والا دونوں مل کر خوشی منا سکیں۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:36 لنک