یوحنا 4:46 UGV

46 پھر وہ دوبارہ قانا میں آیا جہاں اُس نے پانی کو مَے میں بدل دیا تھا۔ اُس علاقے میں ایک شاہی افسر تھا جس کا بیٹا کفرنحوم میں بیمار پڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:46 لنک