یوحنا 5:2 UGV

2 شہر میں ایک حوض تھا جس کا نام اَرامی زبان میں بیت حسدا تھا۔ اُس کے پانچ بڑے برآمدے تھے اور وہ شہر کے اُس دروازے کے قریب تھا جس کا نام ’بھیڑوں کا دروازہ‘ ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 5

سیاق و سباق میں یوحنا 5:2 لنک