یوحنا 5:4 UGV

4 [کیونکہ گاہے بگاہے رب کا فرشتہ اُتر کر پانی کو ہلا دیتا تھا۔ جو بھی اُس وقت اُس میں پہلے داخل ہو جاتا اُسے شفا مل جاتی تھی خواہ اُس کی بیماری کوئی بھی کیوں نہ ہوتی۔]

پڑھیں مکمل باب یوحنا 5

سیاق و سباق میں یوحنا 5:4 لنک