یوحنا 5:45 UGV

45 لیکن یہ نہ سمجھو کہ مَیں باپ کے سامنے تم پر الزام لگاؤں گا۔ ایک اَور ہے جو تم پر الزام لگا رہا ہے یعنی موسیٰ، جس سے تم اُمید رکھتے ہو۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 5

سیاق و سباق میں یوحنا 5:45 لنک