یوحنا 6:11 UGV

11 عیسیٰ نے روٹیاں لے کر شکرگزاری کی دعا کی اور اُنہیں بیٹھے ہوئے لوگوں میں تقسیم کروایا۔ یہی کچھ اُس نے مچھلیوں کے ساتھ بھی کیا۔ اور سب نے جی بھر کر روٹی کھائی۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 6

سیاق و سباق میں یوحنا 6:11 لنک