یوحنا 6:22 UGV

22 ہجوم تو جھیل کے پار رہ گیا تھا۔ اگلے دن لوگوں کو پتا چلا کہ شاگرد ایک ہی کشتی لے کر چلے گئے ہیں اور کہ اُس وقت عیسیٰ کشتی میں نہیں تھا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 6

سیاق و سباق میں یوحنا 6:22 لنک