یوحنا 6:42 UGV

42 اُنہوں نے اعتراض کیا، ”کیا یہ عیسیٰ بن یوسف نہیں، جس کے باپ اور ماں سے ہم واقف ہیں؟ وہ کیونکر کہہ سکتا ہے کہ ’مَیں آسمان سے اُترا ہوں‘؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 6

سیاق و سباق میں یوحنا 6:42 لنک