یوحنا 7:31 UGV

31 توبھی ہجوم کے کئی لوگ اُس پر ایمان لائے، کیونکہ اُنہوں نے کہا، ”جب مسیح آئے گا تو کیا وہ اِس آدمی سے زیادہ الٰہی نشان دکھائے گا؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 7

سیاق و سباق میں یوحنا 7:31 لنک