یوحنا 7:45 UGV

45 اِتنے میں بیت المُقدّس کے پہرے دار راہنما اماموں اور فریسیوں کے پاس واپس آئے۔ وہ عیسیٰ کو لے کر نہیں آئے تھے، اِس لئے راہنماؤں نے پوچھا، ”تم اُسے کیوں نہیں لائے؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 7

سیاق و سباق میں یوحنا 7:45 لنک