یوحنا 8:19 UGV

19 اُنہوں نے پوچھا، ”آپ کا باپ کہاں ہے؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”تم نہ مجھے جانتے ہو، نہ میرے باپ کو۔ اگر تم مجھے جانتے تو پھر میرے باپ کو بھی جانتے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 8

سیاق و سباق میں یوحنا 8:19 لنک