یوحنا 8:2 UGV

2 اگلے دن پَو پھٹتے وقت وہ دوبارہ بیت المُقدّس میں آیا۔ وہاں سب لوگ اُس کے گرد جمع ہوئے اور وہ بیٹھ کر اُنہیں تعلیم دینے لگا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 8

سیاق و سباق میں یوحنا 8:2 لنک