یوحنا 8:33 UGV

33 اُنہوں نے اعتراض کیا، ”ہم تو ابراہیم کی اولاد ہیں، ہم کبھی بھی کسی کے غلام نہیں رہے۔ پھر آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ ہم آزاد ہو جائیں گے؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 8

سیاق و سباق میں یوحنا 8:33 لنک