یوحنا 9:15 UGV

15 اِس لئے فریسیوں نے بھی اُس سے پوچھ گچھ کی کہ اُسے کس طرح بصارت مل گئی۔ آدمی نے جواب دیا، ”اُس نے میری آنکھوں پر مٹی لگا دی، پھر مَیں نے نہا لیا اور اب دیکھ سکتا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 9

سیاق و سباق میں یوحنا 9:15 لنک