یوحنا 9:17 UGV

17 پھر وہ دوبارہ اُس آدمی سے مخاطب ہوئے جو پہلے اندھا تھا، ”تُو خود اِس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ اُس نے تو تیری ہی آنکھوں کو بحال کیا ہے۔“اُس نے جواب دیا، ”وہ نبی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 9

سیاق و سباق میں یوحنا 9:17 لنک