یوحنا 9:22 UGV

22 اُس کے والدین نے یہ اِس لئے کہا کہ وہ یہودیوں سے ڈرتے تھے۔ کیونکہ وہ فیصلہ کر چکے تھے کہ جو بھی عیسیٰ کو مسیح قرار دے اُسے یہودی جماعت سے نکال دیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 9

سیاق و سباق میں یوحنا 9:22 لنک