یوحنا 9:34 UGV

34 جواب میں اُنہوں نے اُسے بتایا، ”تُو جو گناہ آلودہ حالت میں پیدا ہوا ہے کیا تُو ہمارا اُستاد بننا چاہتا ہے؟“ یہ کہہ کر اُنہوں نے اُسے جماعت میں سے نکال دیا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 9

سیاق و سباق میں یوحنا 9:34 لنک