۱۔تھسلنیکیوں 1:10 UGV

10 لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اب آپ اِس انتظار میں ہیں کہ اللہ کا فرزند آسمان پر سے آئے یعنی عیسیٰ جسے اللہ نے مُردوں میں سے زندہ کر دیا اور جو ہمیں آنے والے غضب سے بچائے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 1:10 لنک