۱۔تھسلنیکیوں 1:6 UGV

6 اُس وقت آپ ہمارے اور خداوند کے نمونے پر چلنے لگے۔ اگرچہ آپ بڑی مصیبت میں پڑ گئے توبھی آپ نے ہمارے پیغام کو اُس خوشی کے ساتھ قبول کیا جو صرف روح القدس دے سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 1:6 لنک