۱۔تھسلنیکیوں 2:17 UGV

17 بھائیو، جب ہمیں کچھ دیر کے لئے آپ سے الگ کر دیا گیا (گو ہم دل سے آپ کے ساتھ رہے) تو ہم نے بڑی آرزو سے آپ سے ملنے کی پوری کوشش کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:17 لنک