۱۔تھسلنیکیوں 2:2 UGV

2 آپ اُس دُکھ سے بھی واقف ہیں جو ہمیں آپ کے پاس آنے سے پہلے سہنا پڑا، کہ فلپی شہر میں ہمارے ساتھ کتنی بدسلوکی ہوئی تھی۔ توبھی ہم نے اپنے خدا کی مدد سے آپ کو اُس کی خوش خبری سنانے کی جرأت کی حالانکہ بہت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:2 لنک