4 نہیں، اللہ نے خود ہمیں جانچ کر اِس لائق سمجھا کہ ہم اُس کی خوش خبری سنانے کی ذمہ داری سنبھالیں۔ اِسی بنا پر ہم بولتے ہیں، انسانوں کو خوش رکھنے کے لئے نہیں بلکہ اللہ کو جو ہمارے دلوں کو پرکھتا ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2
سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:4 لنک