۱۔تھسلنیکیوں 2:8 UGV

8 ہماری آپ کے لئے چاہت اِتنی شدید تھی کہ ہم آپ کو نہ صرف اللہ کی خوش خبری کی برکت میں شریک کرنے کو تیار تھے بلکہ اپنی زندگیوں میں بھی۔ ہاں، آپ ہمیں اِتنے عزیز تھے!

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:8 لنک