۱۔تھسلنیکیوں 4:10 UGV

10 اور حقیقتاً آپ مکدُنیہ کے تمام بھائیوں سے ایسی ہی محبت رکھتے ہیں۔ توبھی بھائیو، ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اِس میں مزید ترقی کرتے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 4:10 لنک