۱۔تھسلنیکیوں 4:14 UGV

14 ہمارا ایمان ہے کہ عیسیٰ مر گیا اور دوبارہ جی اُٹھا، اِس لئے ہمارا یہ بھی ایمان ہے کہ جب عیسیٰ واپس آئے گا تو اللہ اُس کے ساتھ اُن ایمان داروں کو بھی واپس لائے گا جو موت کی نیند سو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 4:14 لنک