۱۔تھسلنیکیوں 5:23 UGV

23 اللہ خود جو سلامتی کا خدا ہے آپ کو پورے طور پر مخصوص و مُقدّس کرے۔ وہ کرے کہ آپ پورے طور پر روح، جان اور بدن سمیت اُس وقت تک محفوظ اور بےالزام رہیں جب تک ہمارا خداوند عیسیٰ مسیح واپس نہیں آ جاتا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 5:23 لنک