۱۔تیمتھیس 1:13 UGV

13 گو مَیں پہلے کفر بکنے والا اور گستاخ آدمی تھا، جو لوگوں کو ایذا دیتا تھا، لیکن اللہ نے مجھ پر رحم کیا۔ کیونکہ اُس وقت مَیں ایمان نہیں لایا تھا اور اِس لئے نہیں جانتا تھا کہ کیا کر رہا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 1:13 لنک