۱۔تیمتھیس 1:16 UGV

16 لیکن یہی وجہ ہے کہ اللہ نے مجھ پر رحم کیا۔ کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ مسیح عیسیٰ مجھ میں جو اوّل گناہ گار ہوں اپنا وسیع صبر ظاہر کرے اور مَیں یوں اُن کے لئے نمونہ بن جاؤں جو اُس پر ایمان لا کر ابدی زندگی پانے والے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 1:16 لنک