۱۔تیمتھیس 1:5 UGV

5 میری اِس ہدایت کا مقصد یہ ہے کہ محبت اُبھر آئے، ایسی محبت جو خالص دل، صاف ضمیر اور بےریا ایمان سے پیدا ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 1:5 لنک