۱۔تیمتھیس 1:7 UGV

7 یہ شریعت کے اُستاد بننا چاہتے ہیں، لیکن اُنہیں اُن باتوں کی سمجھ نہیں آتی جو وہ کر رہے ہیں اور جن پر وہ اِتنے اعتماد سے اصرار کر رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 1:7 لنک