۱۔تیمتھیس 3:16 UGV

16 یقیناً ہمارے ایمان کا بھید عظیم ہے۔وہ جسم میں ظاہر ہوا،روح میں راست باز ٹھہرااور فرشتوں کو دکھائی دیا۔اُس کی غیریہودیوں میں منادی کی گئی،اُس پر دنیا میں ایمان لایا گیااور اُسے آسمان کے جلال میں اُٹھا لیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 3

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 3:16 لنک