۱۔تیمتھیس 4:12 UGV

12 کوئی بھی آپ کو اِس لئے حقیر نہ جانے کہ آپ جوان ہیں۔ لیکن ضروری ہے کہ آپ کلام میں، چال چلن میں، محبت میں، ایمان میں اور پاکیزگی میں ایمان داروں کے لئے نمونہ بن جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 4

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 4:12 لنک