۱۔تیمتھیس 4:3 UGV

3 یہ شادی کرنے کی اجازت نہیں دیتے اور لوگوں کو کہتے ہیں کہ وہ مختلف کھانے کی چیزوں سے پرہیز کریں۔ لیکن اللہ نے یہ چیزیں اِس لئے بنائی ہیں کہ جو ایمان رکھتے ہیں اور سچائی سے واقف ہیں اِنہیں شکرگزاری کے ساتھ کھائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 4

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 4:3 لنک