۱۔تیمتھیس 5:13 UGV

13 اِس کے علاوہ وہ سُست ہونے اور اِدھر اُدھر گھروں میں پھرنے کی عادی بن جاتی ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ باتونی بھی بن جاتی ہیں اور دوسروں کے معاملات میں دخل دے کر نامناسب باتیں کرتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 5

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 5:13 لنک