۱۔تیمتھیس 5:17 UGV

17 جو بزرگ جماعت کو اچھی طرح سنبھالتے ہیں اُنہیں دُگنی عزت کے لائق سمجھا جائے۔ مَیں خاص کر اُن کی بات کر رہا ہوں جو پاک کلام سنانے اور تعلیم دینے میں محنت مشقت کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 5

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 5:17 لنک