۱۔تیمتھیس 5:21 UGV

21 اللہ اور مسیح عیسیٰ اور اُس کے چنیدہ فرشتوں کے سامنے مَیں سنجیدگی سے تاکید کرتا ہوں کہ اِن ہدایات کی یوں پیروی کریں کہ آپ کسی معاملے سے صحیح طور پر واقف ہونے سے پیشتر فیصلہ نہ کریں، نہ جانب داری کا شکار ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 5

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 5:21 لنک