۱۔تیمتھیس 5:25 UGV

25 اِسی طرح کچھ لوگوں کے اچھے کام صاف نظر آتے ہیں جبکہ بعض کے اچھے کام ابھی نظر نہیں آتے۔ لیکن یہ بھی پوشیدہ نہیں رہیں گے بلکہ کسی وقت ظاہر ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 5

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 5:25 لنک