۱۔تیمتھیس 6:11 UGV

11 لیکن آپ جو اللہ کے بندے ہیں اِن چیزوں سے بھاگتے رہیں۔ اِن کی بجائے راست بازی، خدا ترسی، ایمان، محبت، ثابت قدمی اور نرم دلی کے پیچھے لگے رہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 6

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 6:11 لنک