۱۔پطرس 1:14 UGV

14 آپ اللہ کے تابع فرمان فرزند ہیں، اِس لئے اُن بُری خواہشات کو اپنی زندگی میں جگہ نہ دیں جو آپ جاہل ہوتے وقت رکھتے تھے۔ ورنہ وہ آپ کی زندگی کو اپنے سانچے میں ڈھال لیں گی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 1:14 لنک