۱۔پطرس 1:17 UGV

17 اور یاد رکھیں کہ آسمانی باپ جس سے آپ دعا کرتے ہیں جانب داری نہیں کرتا بلکہ آپ کے عمل کے مطابق آپ کا فیصلہ کرے گا۔ چنانچہ جب تک آپ اِس دنیا کے مہمان رہیں گے خدا کے خوف میں زندگی گزاریں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 1:17 لنک