4 ایک ایسی میراث جو کبھی نہیں سڑے گی، کبھی نہیں ناپاک ہو جائے گی اور کبھی نہیں مُرجھائے گی۔ کیونکہ یہ آسمان پر آپ کے لئے محفوظ رکھی گئی ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 1
سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 1:4 لنک