۱۔پطرس 2:16 UGV

16 آپ آزاد ہیں، اِس لئے آزادانہ زندگی گزاریں۔ لیکن اپنی آزادی کو غلط کام چھپانے کے لئے استعمال نہ کریں، کیونکہ آپ اللہ کے خادم ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 2

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 2:16 لنک