۱۔پطرس 3:1 UGV

1 اِسی طرح آپ بیویوں کو بھی اپنے اپنے شوہر کے تابع رہنا ہے۔ کیونکہ اِس طرح وہ جو ایمان نہیں رکھتے اپنی بیوی کے چال چلن سے جیتے جا سکتے ہیں۔ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہے گی

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 3

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 3:1 لنک