۱۔پطرس 3:20 UGV

20 یہ اُن کی روحیں تھیں جو اُن دنوں میں نافرمان تھے جب نوح اپنی کشتی بنا رہا تھا۔ اُس وقت اللہ صبر سے انتظار کرتا رہا، لیکن آخرکار صرف چند ایک لوگ یعنی آٹھ افراد پانی میں سے گزر کر بچ نکلے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 3

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 3:20 لنک