۱۔پطرس 3:6 UGV

6 سارہ کی طرح جو اپنے شوہر ابراہیم کو آقا کہہ کر اُس کی مانتی تھی۔ آپ تو سارہ کی بیٹیاں بن گئی ہیں۔ چنانچہ نیک کام کریں اور کسی بھی چیز سے نہ ڈریں، خواہ وہ کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 3

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 3:6 لنک