۱۔پطرس 5:5 UGV

5 اِسی طرح لازم ہے کہ آپ جو جوان ہیں بزرگوں کے تابع رہیں۔ سب انکساری کا لباس پہن کر ایک دوسرے کی خدمت کریں، کیونکہ اللہ مغروروں کا مقابلہ کرتا لیکن فروتنوں پر مہربانی کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 5

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 5:5 لنک