۱۔کرنتھیوں 1:12 UGV

12 مطلب یہ ہے کہ آپ میں سے کوئی کہتا ہے، ”مَیں پولس کی پارٹی کا ہوں،“ کوئی ”مَیں اپلّوس کی پارٹی کا ہوں،“ کوئی ”مَیں کیفا کی پارٹی کا ہوں“ اور کوئی کہ ”مَیں مسیح کی پارٹی کا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 1:12 لنک